تعجب خیز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حیرت والا، حیرت میں ڈالنے والا، حیران کن۔ "یہ ایک تعجب خیز امر ہے ایک ہندو مسلمان سے بیاہ کرے۔"      ( ١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٥، ٣٦٢ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ'تعجب' کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر 'خاستن' سے فعل امر 'خیز' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٧ء کو تاریخ ہندوستان میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - حیرت والا، حیرت میں ڈالنے والا، حیران کن۔ "یہ ایک تعجب خیز امر ہے ایک ہندو مسلمان سے بیاہ کرے۔"      ( ١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٥، ٣٦٢ )